راول ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1751.40 فٹ تک پہنچ گئ ہے۔ کل بروز بدھ، 26.08.2026 کو صبح 6:00 بجے راول ڈیم کا اسپل ویز کھولے جائیں گے۔