دریائے سندھ میں گڈووبیراج کے مقام پر بہاؤ میں بتدریج اضافہ۔ بیراج پر پانی کا بہاؤ 351605 کیوسک اور درمیانے درجے (Medium Flood) کا سیلاب جبکہ آخراج 321514 کیوسک ہے۔