دریائے راوی کے محلقہ نالے اوجھ اور نالہ ڈیگ میں صبح کی نسبت قدرے اضافہ رپورٹ۔
نالہ اوجھ 1900 سے 3750 کیوسک معمول کے مطابق اور نالہ ڈیگ 5141 سے 12563 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کی سیلابی سطح
مذید اپڈیٹس اور معلومات کے لیے کنٹرول روم ڈیوٹی آفیسر
Control Room 24/7 Hrs: 04299200139, 04235960119, 04299205367, 04299205368, 04299205369 &
04299205370