دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ تین گھنٹے 84054 کیوسک پر مستحکم رہنے کے بعد اب 79604 کیوسک پر آگیا ہے۔