📣 راول ڈیم میں پانی کی سطح 1751.40 تک پہنچ گئی ہے، جس کے پیشِ نظر کل مورخہ 31 اگست صبح 6 بجے ڈیم کے سپل ویز کھولے جایئں گے۔