دریائے راوی کے ملحقہ نالہ ڈیگ کے بہاؤ میں بتدریج اضافہ جاری۔ صبح 9 بجے5670 کیوسک سے بڑھ کر 15506 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کی سیلابی سطح۔