All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊 تربیلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح  زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح (1550.00 فٹ) پر قائم ہے۔
🔹ڈیم 100 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 100 فیصد جبکہ 2024 میں بھی 100 فیصد تھا۔

🌊 منگلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1219.65  فٹ پر پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
🔹ڈیم 76 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 82 فیصد اور 2024 میں 78 فیصد تھا۔


نوٹ: تربیلا ڈیم اس سال 10 اگست جبکہ گزشتہ سال 21 اگست کو 100 فیصد بھرا۔

FFD Lahore
31 Aug 2026, 07:41 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139