انتباہ/ Warning
31 اگست (رات) اور 01 ستمبر کو:
• درمیانی سے موسلادھار بارش کے باعث دیر، سوات، کوہستان، بٹگرام، بونیر، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، مری، گلیات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ۔
• موسلادھار بارش کے باعث مردان، صوابی، پشاور، اسلام آباد/راولپنڈی، گوجرانوالہ اور گجرات کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان۔