ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊 تربیلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح (1550.00 فٹ) پر مستحکم ہے۔
🔹ڈیم 100 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز بھی 100 فیصد تھا۔
🌊 منگلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1220.00 فٹ پر پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
🔹ڈیم 77 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 83 فیصد تھا۔
نوٹ:
▪️ تربیلا ڈیم اس سال 10 اگست جبکہ گزشتہ سال 21 اگست کو 100 فیصد بھرا۔
▪️منگلاء ڈیم گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک زیادہ زیادہ 99 فیصد بھرا۔