راول ڈیم کے کیچمنٹس میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح 1751.90 تک پہنچ گئی ہے۔اس صورتحال کے پیشِ نظر آج 01 ستمبر 2026 کو صبح 11:00 بجے راول ڈیم کے اسپل ویز کھولے جایئں گے۔