All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️ 02 ستمبر 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دریائے کابل، جہلم، چناب، راوی اور ستلج کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاو میں کسی نمایاں تبدیلی/ اضافے کا امکان نہیں تاہم دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ بیراج کے مقام پر بہاؤ میں اضافے کا امکان۔
🔷04 سے 05 ستمبر کے دوران: 
دریائے سندھ، جہلم، چناب اور راوی کے اہم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ ملحقہ نالوں میں بہاؤ درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️دریائے کابل کے ملحقہ نالوں اور خیبر پختونخواہ کے ندی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔
▪️جہلم، گجرات، گجرانولہ، سیالکوٹ، ناروال اور راولپنڈی میں رابن فلڈنگ کا امکان۔


مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin

FFD Lahore
02 Sep 2026, 01:09 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139