📣 راول ڈیم کے بالائی کیچمنٹس میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث ڈیم میں پانی کا لیول 1751.40 تک پہنچ جانے کے پیشِ نظر آج مورخہ 02 اگست دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر ڈیم کے سپل ویز کھولے جایئں گے۔