دریائے راوی کے ملحقہ نالہ ڈیگ کے بہاؤ میں کمی جبکہ نالہ بئین کے بہاؤ میں اضافہ، 3031 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کی سیلابی سطح۔