دریائے راوی کے اہم ملحقہ نالہ ڈیگ بہاو میں 22545 کیوسک پر مستحکم (Steady) ہو گیا ہے جبکہ اونچے درجے(High Flood) کی سیلابی سطح برقرار ہے۔
فلڈ اپڈیٹس اور مذید معلومات کے لیے کنٹرول روم ڈیوٹی آفیسر۔
Control Room 24/7 Hrs: 04299200139, 04235960119, 04299205367, 04299205368, 04299205369 &
04299205370