🗓️ 03 ستمبر 2026
🔷04 سے 05 ستمبر کے دوران:
▪️ دریائے سندھ، جہلم، چناب اور راوی کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کے بہاؤ میں معتدل اضافے کا امکان۔
▪️اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، گجرات، گجرانولہ، سیالکوٹ، ناروال اور لاہور میں اربن فلڈنگ کا امکان۔
▪️آج شام سے 5 ستمبر کے دوران خیبر پختونخواہ کے ندی نالوں اور دریائے کابل کے ملحقہ نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔
🔷04 سے 06 ستمبر کے دوران:
▪️ دریائے جہلم، چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں کے بہاو میں معتدل سے نمایاں اضافے کا امکان۔
مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin