انتباہ / Warning
آج (رات)سے 05 ستمبر (صبح) کے دوران :
• موسلادھار/شدید موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، مردان، صوابی،پشاور، گوجرانوالہ، گجرات،لاہور اور سیالکوٹ کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ۔اس دوران کشمیر، مری، گلیات، اسلام آباد/راولپنڈی اور خطہ پوٹھو ہار کے مقامی/ برساتی ندی نالوں بشمول نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ ۔