🗓️ 04 ستمبر 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
▪️تونسہ بیراج، نوشہرہ، منگلاء، مرالہ، خانکی, شاہدرہ اور سدھنائی کے مقام پر بہاؤ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
🔷 اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران:
▪️ دریائے سندھ، جہلم، چناب اور راوی کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کے بہاؤ میں معتدل اضافے کا امکان۔
▪️دریائے جہلم، چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں کے بہاو میں معتدل سے نمایاں اضافے کا امکان۔
▪️اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، گجرات، گجرانولہ، سیالکوٹ اور ناروال میں اربن فلڈنگ کا امکان۔
▪️خیبر پختونخواہ کے ندی نالوں اور دریائے کابل کے ملحقہ نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔
مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin