06 ستمبر (صبح) کے دوران :• موسلادھار بارش کے باعث فیصل آباد، لاہور،شیخوپورہ، سرگودھا، جھنگ، اوکاڑہ، قصور اور گردونواح کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ۔