🗓️ 05 ستمبر 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
▪️گڈوو بیراج پر بہاؤ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️دریائے سندھ، جہلم، چناب اور راوی کے رم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں معتدل اضافے کا امکان۔
▪️اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، گجرات اور گجرانولہ میں اربن فلڈنگ کا امکان۔
▪️خیبر پختونخواہ کے ندی نالوں اور دریائے کابل کے ملحقہ نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔
مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin