ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊 تربیلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح (1550.00 فٹ) پر برقرار ہے۔
🔹ڈیم 100 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 99.9 فیصد اور 2024 میں 100 فیصد تھا۔
🌊 منگلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1221.75 فٹ پر پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
🔹ڈیم 79 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 87 فیصد اور 2024 میں 83 فیصد تھا۔
نوٹ:
▪️ تربیلا ڈیم اس سال 10 اگست جبکہ گزشتہ سال 21 اگست کو 100 فیصد بھرا۔
▪️منگلاء ڈیم گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک زیادہ زیادہ 99 فیصد بھرا۔