دریائے راوی کے اہم ملحقہ نالہ ڈیگ کے بہاؤ میں دوپہر 12بجے سے بتدریج اصافہ۔ 15506 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کا سیلاب اور اس وقت بہاؤ مستحکم ہے۔