ارساء کی تازہ ترین ایڈوائزری کے مطابق تربیلا ڈیم سے ڈیلی اوسطا پانی کا اخراج 155000 کیوسک اور منگلاء ڈیم سے ڈیلی اوسطا پانی کا اخراج 30000 کیوسک کر دیا گیا ہے۔