All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊 تربیلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح  زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح (1550.00 فٹ) پر برقرار ہے۔
🔹ڈیم 100 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 100 فیصد اور 2024 میں بھی 100 فیصد تھا۔
🌊 منگلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1222.35 فٹ ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ سطح 1242.00 فٹ ہے۔
🔹ڈیم 79 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 89 فیصد اور 2024 میں 85 فیصد تھا۔


نوٹ:
▪️ تربیلا ڈیم اس سال 10 اگست جبکہ گزشتہ سال 21 اگست کو 100 فیصد بھرا۔
▪️منگلاء ڈیم گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک زیادہ زیادہ 99 فیصد بھرا۔

FFD Lahore
08 Sep 2026, 07:23 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139