ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊 تربیلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1549.38 فٹ جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ سطح 1550.00 فٹ۔
🔹ڈیم 99 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 100 فیصد اور 2024 میں بھی 100 فیصد تھا۔
🌊 منگلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1222.05 فٹ ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ سطح 1242.00 فٹ ہے۔
🔹ڈیم 78.99 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 90 فیصد اور 2024 میں 85 فیصد تھا۔
نوٹ:
▪️ تربیلا ڈیم اس سال 10 اگست سے 8 ستمبر تک 100 فیصد بھرا رہا جبکہ گزشتہ سال 21 اگست کو 100 فیصد بھرا۔
▪️منگلاء ڈیم اس سال 79 فیصد تک بھرا جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک زیادہ زیادہ 99 فیصد بھرا۔