All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️ 09 ستمبر 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے بہاؤ میں رہنے کا امکان ہے تاہم گڈوو اور سکھر بیراج پر بہاؤ میں کمی کے ساتھ نچلے درجے کی سیلابی سطح برقرار رہنے کا امکان ہے۔
🔷10 سے 16 ستمبر کے دوران دریاؤں کے بالائی علاقوں میں مون سون سسٹم کمزور رہنے تاہم 13 سے 15 ستمبر کے دوران مغربی ہواوں کے ایک کمزور سلسلے کا گلگت، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخواہ پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔


مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin

FFD Lahore
09 Sep 2026, 11:01 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139