ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊 تربیلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1547.77 فٹ ⬇️ ہے۔ ڈیم 98 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اور 2024 میں بھی اسی روز 100 فیصد تھا۔
🌊 منگلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1221.65 فٹ⬇️ ہے۔ ڈیم 78.59 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 91 فیصد اور 2024 میں 85 فیصد تھا۔
نوٹ:
▪️ تربیلا ڈیم اس سال 10 اگست سے 8 ستمبر تک 100 فیصد بھرا رہا جبکہ گزشتہ سال 21 اگست کو 100 فیصد بھرا۔
▪️منگلاء ڈیم اس سال 79 فیصد تک بھرا جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک زیادہ زیادہ 99 فیصد بھرا۔