All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

تاریخ: 2026-09-11 وقتِ اجرا: 20:20 PST

بارش برسانے والا سلسلہ بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ خطۂ پوٹھوہار کے علاقوں پر موجود ہے جو کہ آئندہ 01 سے 03 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، ٹیکسلا، گوجر خان، جہلم اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سبب بن سکتا ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش/ ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

FFD Lahore
11 Sep 2026, 08:47 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139