All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

12 ستمبر، 2026
ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
◾تربیلا ڈیم:
▪️ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1545.30 فٹ ہے ۔ ڈیم 95 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اور 2024 میں بھی اسی روز 100 فیصد تھا۔
◾منگلا ڈیم:
▪️ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1220.65 فٹ ہے ۔ ڈیم 77.6 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 93 فیصد اور 2024 میں 86 فیصد تھا۔


نوٹ:
▪️تربیلا ڈیم اس سال 10 اگست سے 8 ستمبر تک 100 فیصد بھرارہا جبکہ گزشتہ سال 21 اگست کو 100 فیصد بھرا۔
▪️منگلا ڈیم اس سال 79 فیصد تک بھر اجتماعی گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک زیادہ سے زیادہ 99 فیصد بھرا۔

FFD Lahore
12 Sep 2026, 07:42 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139