14 ستمبر، 2026
ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
◾تربیلا ڈیم:
▪️ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1543.73 فٹ ہے ۔ ڈیم 93 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 100 فیصد اور 2024 میں 98 فیصد تھا۔
◾منگلا ڈیم:
▪️ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1219.85 فٹ ہے ۔ ڈیم 76.8 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 94 فیصد اور 2024 میں 86 فیصد تھا۔
نوٹ:
▪️تربیلا ڈیم اس سال 10 اگست سے 8 ستمبر تک 100 فیصد بھرا رہا جبکہ گزشتہ سال 21 اگست کو 100 فیصد بھرا۔
▪️منگلا ڈیم اس سال 79 فیصد تک بھرا جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک زیادہ سے زیادہ 99 فیصد بھرا۔