آج(رات) سے 16 ستمبر کے دوران:
• موسلادھار بارشوں کے باعث جنوب مشرقی سندھ(تھرپارکر،ننگر پارکر،اسلام کوٹ، مٹھی،عمر کوٹ، ٹھٹھہ ،بدین)، اسلام آباد/راولپنڈی،پشاور، مردان، صوابی، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ،فیصل آباد اور لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ۔
• موسلا دھار بارش کے باعث دیر، چترال، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بونیر، مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، گلگت بلتستان، مری، کشمیر، گلیات، اسلام آباد اور راولپنڈی کے مقامی ندی /نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ۔