ڈیرہ غازی خان ریجن کے رود کوہی / پہاڑی برساتی نالوں میں بہاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نالہ Kaura میں 8396 کیوسک، نالہ Vehova میں 19644 کیوسک اور نالہ Sori Lund میں 29270 کیوسک کا بہاؤ ہے۔
نوٹ: نالہ Sori Lund میں 30000 کیوسک پر درمیانے درجے (Medium Flood) کی طغیانی ہوتی ہے