آج(رات) سے17 ستمبر کے دوران:
📍موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی،پشاور، مردان، صوابی، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ،فیصل آباد اور لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ۔
📍موسلا دھار بارش کے باعث دیر، چترال، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بونیر، مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، گلگت بلتستان، کشمیر، مری، گلیات، اسلام آباد ، راولپنڈی اور ڈی جی خان کے مقامی ندی / برسا تی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ۔