بلوچستان، سبی ڈویژن کے دریائے ناڑی میں ہیڈ ناڑی کے مقام پر بہاؤ کی صورتحال۔
صبح 8 بجے: 28000 کیوسک
10 بجے: 3500 کیوسک،
11 بجے: 28000 کیوسک اور 11 بج کر 51 منٹ پر 36000 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے (Low Flood) کی طغیانی رپورٹ۔