All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️16 ستمبر 2026 
⭕اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
▪️دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے بہاؤ میں رہنے کا امکان ہے۔ 
⭕اگلے  36 گھنٹوں کے دوران:
▪️دریائے چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں اضافے کا امکان۔
▪️دریائے کابل کے ملحقہ نالوں کے ساتھ خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستاں کے ندی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔
▪️پنجاب کے میٹروپولیٹن شہروں میں آربن فلڈنگ کا امکان۔
▪️ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور مشرقی بلوچستان کے پہاڑی برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔


مزید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلٹین ڈاؤن لوڈ یا وزٹ کریں:
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin

FFD Lahore
16 Sep 2026, 12:58 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139