◾ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہیوں/ پہاڑی برساتی نالوں میں بہاؤ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نالہ Saghar میں 3675 کیوسک،نالہ Kaha میں 2806 کیوسک، نالہںMithanwan میں 2188 کیوسک اور نالہ سخی سرور میں 14388 کیوسک ہے۔
◾سبی ڈویژن کے دریائے ناڑی میں ہیڈ ناڑی کے مقام پر بہاؤ 2500 کیوسک ہے۔
نوٹ: نالہ سخی سرور میں درمیانے درجے (Medium Flood) کی طغیانی ہے۔
فلڈ کی اپڈیٹس اور مذید معلومات کے لیے کنٹرول روم ڈیوٹی آفیسر۔
Control Room 24/7 Hrs: 04299200139, 04235960119, 04299205367, 04299205368, 04299205369 & 04299205370