🗓️17 ستمبر 2026.
ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رود کوہی / پہاڑی برساتی نالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ بہاؤ نالہ Sanghar میں 41088 کیوسک، نالہ Vidore میں 6359 کیوسںک، نالہ Sori Lund میں 6144 کیوسک اور نالہ Kaha میں 23381 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
سبی ڈویژن کے دریائے ناڑی میں ہیڈ ناڑی کے مقام پر 22000 کیوسک اور دریائے لہری میں ہیڈ گوگی کے مقام پر 3600 کیوسک بہاؤ ریکارڈ کیا گیا