گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے پہاڑی برساتی نالوں میں زیادہ سے زیادہ بہاؤ Kaha میں 2806 کیوسک, Sanghar میں 10394 کیوسک, Sakhi Sarwar میں 14388 کیوسک، Mithanwan میں 2188 کیوسک، Vidore میں 10151 کیوسک اور Sori Lund میں 6145 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
نالہ سخی سرور میں درمیانے درجے (Medium Flood) کی طغیانی رہی۔