🗓️22 ستمبر، 2026
ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
⭕تربیلا ڈیم:
▪️ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1534.63 فٹ ہے ۔ ڈیم 84 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 100 فیصد اور 2024 میں 89 فیصد تھا۔
⭕منگلا ڈیم:
▪️ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1217.60 فٹ ہے ۔ ڈیم 74.6 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 97 فیصد اور 2024 میں 80 فیصد تھا۔
نوٹ:
▪️تربیلا ڈیم اس سال 10 اگست سے 8 ستمبر تک 100 فیصد بھرا رہا جبکہ گزشتہ سال 21 اگست کو 100 فیصد بھرا۔
▪️منگلا ڈیم اس سال 79 فیصد تک بھرا جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک زیادہ سے زیادہ 99 فیصد بھرا۔