🗓️28 ستمبر 2026
⭕28 ستمبر سے 05 اکتوبر کے دوران دریاؤں کے رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاو معمول کے بہاؤ میں رہنے کا امکان۔
نوٹ: پاکستان سے مون سون 2026 کی سرگرمیاں نمایاں طور پر کمزور ہو گئ ہیں جبکہ مون سون 2026 کے اختتام اور واپسی کے لیے سازگار موسمیاتی حالات تشکیل پا رہے ہیں۔
مزید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلٹین ڈاؤن لوڈ یا وزٹ کریں:
Website: https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin
Facebook:https://www.facebook.com/pmdffdlahore
Twitter/X: https://x.com/ffdlhr