All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️30 ستمبر، 2026
ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
⭕تربیلا ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1524.56 فٹ ہے ۔ ڈیم 75 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 100 فیصد اور 2024 میں 88 فیصد تھا۔
⭕منگلا ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1211.40 فٹ ہے ۔ ڈیم 68.7 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 99 فیصد اور 2024 میں 73 فیصد تھا۔


نوٹ:
▪️تربیلا ڈیم اس سال 10 اگست سے 8 ستمبر تک 100 فیصد بھرا رہا جبکہ گزشتہ سال 21 اگست کو 100 فیصد بھرا۔
▪️منگلا ڈیم اس سال 79 فیصد تک بھرا جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک زیادہ سے زیادہ 99 فیصد بھرا۔

FFD Lahore
30 Sep 2026, 07:37 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139