Updates & Notifications

تازہ اطلاعات اور انتباہات

Latest alerts, advisories and announcements from the Flood Forecasting Division

Live · 695 updates Notification settings
Exceptionally High

بلوچستان، سبی ڈویژن میں دریائے لہری میں ہیڈ گوگی کے مقام پر  78538 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High Flood) کا سی...

Below Low

🔹ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال ▪️تربیلا ڈیم کا آج لیول 1541.00 فٹ ہےجبکہ اسکا زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرن...

سیلابی صورتحال رپورٹ
Low

سیلابی صورتحال رپورٹ

🕒 02-Aug-2026 06:00 PKT ‏معمول سے زائد بہاؤ ‏• کالاباغ (دریائے سندھ) — نچلے درجے کا سیلاب · ⁨266,060⁩ کیوسک...

سیلابی صورتحال رپورٹ
Low

سیلابی صورتحال رپورٹ

🕒 02-Aug-2026 00:00 PKT ‏معمول سے زائد بہاؤ ‏• کالاباغ (دریائے سندھ) — نچلے درجے کا سیلاب · ⁨263,626⁩ کیوسک...

Exceptionally High

وارننگ/Warning 🔹02 سے 04 اگست کے دوران: 🔹مشرقی دریاؤں اور انکے اہم ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا ا...

🗓️01 اگست 2026 🔹اگلے 24 گھنٹوں کے دوران: 📌تربیلا، کابل، تونسہ اور مرالہ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا...

🗓️01 اگست صبح 6 بجے: 🔵پانی/بہاؤ کی آمد (Inflow) کے لحاظ سے سیلابی سطح (Flood Level) کی تازہ ترین صورتحال: 📌د...

Very High

راول ڈیم کا لیول 1748.30 فٹ پر پہنچ جانے کی وجہ سے انتظامیہ نے کل 1 اگست 2026 کی صبح 6 بجے سپل ویز کھولنے کا ف...

Very High

روال ڈیم کا لیول 1748.30 فٹ پر پہنچ جانے کہ وجہ سے کل 1 اگست 2026 کو صبح 6 بجے سپل ویز کھولے جایئں گے۔

🗓️31 جولائی شام 6 بجے: 🌊 اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی/بہاؤ کی آمد (Infow) کے لحاظ سے سیلابی سطح کی تازہ ترین صور...

Medium

ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہی نالہ سنگھڑ میں 54012 کیوسک، ویہواء 11859 کیوسک اور ویڈور میں 4032 کیوسک کا بہاؤ...

Low

ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہی نالہ سنگھڑ میں 35081 کیوسک، ویہواء 11859 کیوسک اور ویڈور میں 4032 کیوسک کا بہاؤ...