تازہ اطلاعات اور انتباہات
Latest alerts, advisories and announcements from the Flood Forecasting Division
Live · 695 updates Notification settings🗓️29 جولائی شام 6 بجے: 🌊 دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کی آمد (Infow) کے لحاظ سے سیلابی سطح کی تازہ تری...
دریائے چناب کے اہم گیجنگ اسٹیشنز ہیڈ مرالہ، خانکی، چنیوٹ برج، قادر آباد، تریموں اور ہیڈ پنجند پر بہاؤ معمول (N...
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دریائے راوی کے نالہ اوجھ، کوٹ نینا، جسٹر اور نالہ بسنتر میں بہاؤ مسستحکم (Steady) ہے...
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دریائے راوی کے نالہ اوجھ، کوٹ نینا، جسٹر اور نالہ بسنتر میں بہاؤ مسستحکم ہے جبکہ نال...
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران: 📌درہائے چناب میں ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادر آباد پر نچلے سے درمیانے درجے (Low-Medium)...
وارننگ/Warning 30 جولائی سے 4 اگست کے دوران: دریائے جہلم، چناب اور راوی کے ساتھ انکے اہم ملحقہ نالوں کے بہاؤ...
دریائے راوی کے نالہ ڈیگ میں کنگرا برج کے مقام پر بہاؤ میں کمی (10983 کیوسک) جبکہ نالہ بیئن میں اضافہ (4897 کیو...
دریائے راوی کے نالہ ڈیگ میں کنگرا برج کے مقام پر بہاؤ میں کمی (11773 کیوسک) جبکہ نالی بیئن میں اضافہ (2527 کیو...
دریائے راوی کے نالہ ڈیگ میں کنگرا برج کے مقام پر بہاؤ میں نمایاں اضافہ۔ 4612 کیوسک سے 12563 کیوسک ریکارڈ۔
🗓️29 جولائی صبح 6 بجے: 🔵آہم گیجنگ آسٹیشنز پر پانی/بہاؤ کی آمد کے لحاظ سے سیلابی سطح کی تازہ ترین صورتحال: 📌د...
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر بہاؤ (Inflow) میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور 80...
🗓️28 جولائی شام 6 بجے: 🌊 دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کی آمد (Infow) پر سیلابی سطح کی تازہ ترین صورتحا...