تازہ اطلاعات اور انتباہات
Latest alerts, advisories and announcements from the Flood Forecasting Division
Live · 694 updates Notification settingsدریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ میں اضافہ۔ معمول کے بہاؤ سے نچلے درجے کا سیلاب۔ پانی کی آمد 133326 ا...
🔹21 جولائی صبح 6 بجے: ▪️دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ اور دریائےچناب میں ہیڈ خانکی پر نچلے درجے (Low Flood)...
دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر شام 4 بجے رات 10بجے تک 131123 کیوسک کے ساتھ بہاؤ مستحکم(Steady) اور نچلے...
20 جولائی شام 6 بجے: ▪️دریائےسندھ میں تربیلا، کالاباغ اور اٹک خیرآباد، دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور دریائے کا...
تربیلا ڈیم کے سپل ویز آج 20 جولائی شام 6 بجکر 30 منٹ پر اپریشنل میں لانے کا امکان ہے اور ڈیم سے پانی کا اخراج...
تربیلا ڈیم سپل ویز آج مورخہ 20 جولائی شام 6:30 منٹ پر اپریشن میں لائے جانے اور ڈیم سے پانی کا مذید اخراج 68,00...
تربیلا ڈیم سپل ویز آج مورخہ 20 جولائی شام 6 بجکر 30 منٹ پر اپریشن میں لائے جانے اور ڈیم سے پانی کا اخراج 68,00...
دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر بہاؤ میں نمایاں اضافہ۔پانی کی آمد 133000 کیوسک کےساتھ درمیانے درجے(Medium Flo...
دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاو میں اضافہ۔ معمول کے بہاو سے نچلے درجے کا سیلاب۔ آمد 110355 اور اخراج...
دریائے راوی کے اہم ملحقہ نالہ ڈیگ میں کنگرا برج کے مقام پر بہاؤ میں اضافہ۔ 10193 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کا سی...
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران: دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادر آباد پر درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا ا...
20 سے 24 جولائی کے دوران: دریائے چناب (مرالہ)، جہلم (منگلا Upstream)، دریائے کابل اور اسکے ملحقہ نالوں میں اون...