Updates & Notifications

تازہ اطلاعات اور انتباہات

Latest alerts, advisories and announcements from the Flood Forecasting Division

Live · 695 updates Notification settings
Medium

ڈیرہ غازی خان ریجن کے رودکوہی نالہ ویہواء کے بہاو میں اضافہ،  44091 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کی طغیانی ہے جب...

🔹25 جولائی شام 6 بجے، دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کے بہاؤ (Infow) کے لحاظ سے سیلابی صورتحال: ▪️دریائے...

Medium

🔹اگلے 24 گھنٹوں کے لیے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کی آمد (Inflow) پر فلڈ فورکاسٹ: ▪️مرالہ، خانکی،  قادرآباد، ب...

🔹25 جولائی صبح 9 بجے دریاؤں کے رم گیجنگ آسٹیشنز پر موجود پانی کے بہاؤ (Inflow) کی صورتحال کے مطابق: ▪️دریائے...

🗓️25 جولائی صبح 6 بجے دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کے بہاؤ کی آمد (Inflow) پر: 🔹سیلابی سطح کی صورتحال:...

Medium

بلوچستان، سبی ڈویژن میں دریائے ناڑی میں ہیڈ ناڑی کے مقام پر پانی کے بہاو کی آمد پر اضافہ، 68000 کیوسک کے ساتھ...

دریائے چناب کے اہم رم گیجنگ اسٹیشن،  ہیڈ مرالہ پر پانی کا بہاو 8 بجے سے 196576  کیوسک پر مستحکم/رکا ہوا ہو ہے۔

دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر پانی کے بہاؤ میں شام 6 بجے کے بعد کچھ اصافہ ریکارڈ کیا گیا جو 171680 کیوسک سے بڑھ...

Low

🔹24 جولائی شام 6 بجے، دریآؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز اور ملحقہ نالوں میں پانی کے بہاؤ کی آمد پر سیلابی صورتحال:...

Low

تازہ ترین بہاؤ کی رپورٹس کے مطابق صبح سے:  🔹دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں کوئی خاص تبدیلی ریکارڈ نہیں  کی...

Low

🔹اگلے 24 گھنٹوں کے دوران: ▪️ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادر آباد پر درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا امکان۔  ہیڈ ت...

🗓️24 جولائی صبح 6 بجے دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کے بہاؤ کی آمد (Inflow) پر: 🔹سیلابی سطح کی صورتحال:...