تازہ اطلاعات اور انتباہات
Latest alerts, advisories and announcements from the Flood Forecasting Division
Live · 695 updates Notification settingsدرہائے چناب کے رم گیجنگ اسٹیشن مرالہ بیراج پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ۔ 208933/193432 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (...
🔹23 جولائی شام 6 بجے، دریآؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز اور ملحقہ نالوں میں پانی کے بہاؤ کی آمد پر سیلابی صورتحال:...
دریاؤں کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ کی تازہ ترین صورتحال: دریائے سندھ میں تربیلا پر بہاو 342000 کیوسک اور ن...
▪️مرالہ بیراج پر 168658 کیوسک اور بہاؤ مستحکم، ہیڈ خانکی پر 208341 کیوسک اور بہاؤ میں کمی، ہیڈ قادر آباد پ...
▪️پیڈ مرالہ پر 168658 کیوسک، ہیڈ خانکی پر 225225 کیوسک اور ہیڈ قادر آباد پر 222955 کیوسک اور پیڈ تریموں پر 11...
🔹اگلے 24 گھنٹوں کے لیے فلڈ فورکاسٹ: ▪️ہیڈ مرالہ، خانکی، قادرآباد اور بلوکی پر بہاو کے ساتھ سیلابی سطح میں بھی...
بلوچستان، سبی ڈویژن کے دریائے لہڑی میں ہیڈ گوگی کے مقام پر بہاؤ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ۔ 134060 کیوسک کے ساتھ...
بلوچستان، سبی ڈویژن کے دریائے لہڑی میں ہیڈ گوگی کے مقام پر 95913 کیوسک کا بہاؤ ہے اور اونچے درجے (High Flood)...
▪️ہیڈ مرالہ پر 174404/158905 کیوسک کے ساتھ بہاو مستحکم (Steady) اور درمیانے درجے (Medium) کا سیلاب برقرار ہے۔...
23 جولائی صبح 6 بجے: 🔹دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ/پانی کی آمد پر سیلابی صورتحال: ▪️ہیڈ خانکی، قادرآب...
بلوچستان، سبی ڈویژن کے دریائے لہری میں ہیڈ گوگی کے مقام پر 95913 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High Flood) کا سیلا...
موجودہ سیلابی صورتحال (22 اور 23 جولائی) کے دوران دریائے چناب، جہلم اور راوی کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر زیادہ سے...